SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

earthquake

  • کشمیری عوام بھی زلزلہ متاثرین کے لئے میدان میں آ گئے (ویڈیو)

    کشمیری عوام بھی زلزلہ متاثرین کے لئے میدان میں آ گئے (ویڈیو)

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں نے بھی ترکیہ اور شام گزشتہ ہفتے آئے بھیانک زلزلے کے متاثرین کے لئے امداد اکٹھا کرنا شروع کر دی ہے۔ we tha halping hands نامی ایک غیر سرکاری ادارے نے دونوں ممالک کے لئے عوامی امداد اکٹھا کرکے اُسے وہاں بھیجنے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔

  • مسلح ترک فوجیوں کی زلزلہ متاثرہ علاقوں میں گشت (ویڈیو)

    مسلح ترک فوجیوں کی زلزلہ متاثرہ علاقوں میں گشت (ویڈیو)

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲

    ترکیہ؛ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں چوری اور لوٹ مار کا بازار گرم ہونے کے بعد ترکیہ کے مسلح فوجی علاقے میں گشت پر مامور کر دئے گئے ہیں۔ اب تک دسیوں چوروں اور لٹیروں کو سکیورٹی اہلکار گرفتار کر چکے ہیں۔

  • انسان دوستانہ امداد لے کر ایران کا ساتواں طیارہ شام پہنچا (ویڈیو)

    انسان دوستانہ امداد لے کر ایران کا ساتواں طیارہ شام پہنچا (ویڈیو)

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳

    شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی غرض سے اسلامی جمہوریہ ایران کا ساتواں طیارہ امدادی ساز و سامان لے کر شام کے حلب ایئرپورٹ پر اتر گیا۔ اس طیارے میں ۳۰ ٹن کھانے پینے کا سامان اور ملک پاؤڈر لدا ہوا تھا۔

  • ترکیہ؛ زلزلے سے اموات 22 ہزار تک پہنچ گئیں، شام؛55 لاکھ بے گھر(ویڈیو)

    ترکیہ؛ زلزلے سے اموات 22 ہزار تک پہنچ گئیں، شام؛55 لاکھ بے گھر(ویڈیو)

    Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    ترکیہ میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اموات کی تعداد 22327 تک پہنچ گئی ہے جب کہ شام میں 55 لاکھ لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔

  • زلزلہ کی ایسی ویڈیو جس نے دلوں کو منقلب کر دیا

    زلزلہ کی ایسی ویڈیو جس نے دلوں کو منقلب کر دیا

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    شام سے زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے دو بچوں کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ننہی بچی اپنے چھوٹے بھائی کو اپنے ہاتھ سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے اپنی کہنی کو اسکی سپر بنائے ہوئے ہے اور ساتھ ہی امدادی کارکن سے یہ کہہ رہی ہے کہ اگر تم ہمیں یہاں سے نکال لو تو میں تمہاری خادمہ بن جاؤں گی!!!

  • زلزلے کے بعد تباہی کا ایک فضائی منظر (ویڈیو)

    زلزلے کے بعد تباہی کا ایک فضائی منظر (ویڈیو)

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸

    اتوار اور پیر کی درمیانی شب آئے بھیانک زلزلے کے بعد ترکیہ اور شام میں بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی جس کی ایک ڈرون فوٹیج ملاحظہ ہو۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی

    رہبر انقلاب اسلامی کا زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵

    انقلاب اسلامی کے سپریم لیڈر امام سید علی خامنہ ای نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاک، زخمی اور بے گھر ہونے والے افراد سے تعزیت کا اظہار اور امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • مغربی ممالک کی رکاوٹوں کے باوجود شام میں ایران کی امدادی سرگرمیاں جاری

    مغربی ممالک کی رکاوٹوں کے باوجود شام میں ایران کی امدادی سرگرمیاں جاری

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴

    ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • زلزلے کے موقع پر بھی شام کی انسان دوستانہ مدد کرنے سے امریکا کا انکار

    زلزلے کے موقع پر بھی شام کی انسان دوستانہ مدد کرنے سے امریکا کا انکار

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸

    انسانی حقوق کا دعوی کرنے والے امریکا نے شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثرین کے لئے کسی بھی قسم کی امداد دینے سے انکار کردیا ہے۔

  • ترکیہ میں زلزلے کے بعد سیلاب کی آفت

    ترکیہ میں زلزلے کے بعد سیلاب کی آفت

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    پیر کے روز ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سمندر کی سطح بلند ہونے سے ہاتای کا علاقہ زیر آب آگیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
    والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
    ۱۲ hours ago
  • ایران کی گریکو رومن اسٹائل کشتی کے پہلوانوں کی پہلے دن ہی شاندار کارکردگی، 4 مقابلے، 4 جیت
  • ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونی گفتگو
  • صدر ایران: ایران اور روس کے درمیان کامیاب تعاون دنیا میں یک قطبی دور کے خاتمے کی علامت
  • سعودی عرب اور پاکستان نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS