-
ترکیہ اور شام کا بھیانک زلزلہ، اموات سیکڑوں میں، ہزاروں زخمی (ویڈیوز)
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید زلزلے سے اب تک کم از کم 140 افراد کے جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔
-
ترکیہ میں 7.8 شدت کا بھیانک زلزلہ، سیکڑوں اموات کا خدشہ (ویڈیو)
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴ترکیہ میں آئے سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
-
ایران کے شہر خوئی میں زلزلہ، 3 جاں بحق 973 زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات ایران کے شمال مغربی علاقے میں واقع خوئی شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس میں اب تک تین افراد جاں بحق اور 973 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ نو ریکٹر اسکیل پر بتائی جا رہی ہے۔
-
دنیا بھرمیں نئے سال کا جشن، پاکستان میں 22 زخمی، ہندوستان میں زلزلہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷اس باردنیا بھرمیں نئے سال کی آمد پر جہاں جشن کا سا سماں ہے وہیں ہندوستان، پاکستان، چین اور ملائیشیا میں ہونے والے واقعات کی وجہ سے جشن کی تقریبات ماند پڑ گئیں۔
-
ترکیہ میں آیا شدید زلزلہ (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے مشرق میں تقریباً 210 کلومیٹر (130 میل) دور ملک کے مغربی علاقے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 22 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ زلزلے کے جھٹکے استنبول اور انقرہ کے علاوہ بلغاریہ، قبرص، یونان، رومانیہ، برطانیہ اور یوکرین میں بھی محسوس کیے گئے جب کہ 18 آفٹر شاکس بھی اب تک محسوس کیے جا چکے ہیں۔
-
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں زلزلے کا تازہ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے نے شدید تباہی مچائی ہے۔
-
انڈونیشیا میں زلزلے سے ہر طرف تباہی ہی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی (ویڈیو)
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 162 افراد جاں بحق جبکہ 326 زخمی ہوگئے۔
-
نیپال اور ہندوستان میں زلزلہ، 6 افراد جاں بحق
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰نیپال میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
-
تائیوان میں شدید زلزلے کے جھٹکے (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱تائیوان کے مقامی وقت کے مطابق 2:44 منٹ پر ریکٹر اسکیل پر 6.9 کی شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔