-
امریکہ اور یورپ روس یوکرین جنگ کو مزید پیچیدہ بنا رہے ہیں: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپ کی طرف سے یوکرین کو بے حد و حساب اسلحہ کی فراہمی نے حالات کو بہت پیچیدہ بنا دیا ہے۔
-
اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲یورپی ممالک کی حکومتوں کے بعض فیصلے اب خود یورپی عوام کے لئے مہنگے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مغرب نے اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھونک تو دیا مگر اُس کا خمیازہ اب مغربی اور یورپی ممالک کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے۔
-
یوٹیلسٹ سیٹلائٹ سے پریس ٹی وی کو ہٹائے جانے پر ایران کا رد عمل
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹یوٹیلسٹ سیٹلائٹ نے انگریزی زبان میں ایرانی چینل پریس ٹی وی کو یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے اپنی فہرست سے ہٹا دیا۔
-
امریکہ اور بعض یورپی ممالک ملک میں افراتفری پھیلانے کے درے ہیں: وزیر خارجہ ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں مغرب کی جانب سے کیف کی حمایت
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین جنگ یورپ کے لیے مہنگی ثابت ہوئی: نیٹو کا اعتراف
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶نیٹو نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ یورپی عوام کے لیے مہنگی ثابت ہو رہی ہے۔
-
ایران مخالف بے بنیاد قرارداد مسترد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - امریکا اور یورپ کی ایران دشمنی اور تہران کے جوابی اقدامات
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2022
-
بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کے بعد ایران کے جوابی اقدامات کا آغاز
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کے جواب میں تہران نے اپنی قومی ایٹمی ایجنسی میں جوابی اقدامات کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔