-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/26
-
یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷یورپی یونین نے اسرائیلی اسمبلی (کنیسٹ) کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے ان کی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
-
روس کا ساتھ دینے کے الزام میں ایران کے خلاف یورپی یونین کی پابندی
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶یورپی یونین کونسل نے بے بنیاد بہانوں کی بنیاد پر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی یکطرفہ پابندیوں کی مدت بڑھا دی۔
-
غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱یورپی یونین نے غزہ کے خان یونس علاقے میں ایک اسکول پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یورپ میں اسلامی طلبہ تنظیموں کے اتحاد (UISA) کی سالانہ کانگریس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ اور امریکا میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ طلباء بڑے مسائل میں اپنے ایمان اور ذات پر اعتماد کرتے ہوئے اثرانداز ہوسکتے ہیں۔
-
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔
-
فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل، یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سر جوڑ کر بیٹھ گئے
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات اور قطر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ آج ایک نشست میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر جوزف بورل کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے ایک بیان جاری کرکے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّیہان اور دیگر ایرانی حکام کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔