-
غزہ کےعوام بھوکمری کا شکار ہیں: اسامہ حمدان
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کے 70 فیصد باشندے قحط اور غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، جواب میں القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کئے سنگین حملے
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کے علاقے شجاعیہ پروحشیانہ حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے جواب میں شجاعیہ اور نتساریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر سنگین حملے کئے ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت، عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کو اپنے جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت نے دہشتگرد اسرائیل کو جنگ کے میدان میں لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کر دیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹غزہ کے خلاف دو سو ساٹھ روز سے جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے باوجود فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی پوری توانائی سے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی، حماس
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
حماس: فلسطین کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کا خیر مقدم
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ایک اور ثبوت قرار دیا۔
-
فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کے دو مرکاوا ٹینک تباہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے رفح شہر میں صیہونی حکومت کے دو ٹینکوں اور متعدد فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰فلسطین کی قدس بریگیڈ نے غزہ پٹی کے مضافات میں واقع صہیونی بستیوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰صیہونی فوج نے حماس کو ختم کرنے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کرلیا ہے۔