-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہری شہید اور زخمی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں درجنوں فلسطینی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے-
-
شہر رفح میں ایک گھر میں بم دھماکہ کر کے پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا : القسام بریگيڈ
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ شہر رفح میں ایک گھر میں بم دھماکہ کر کے پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
غزہ میں جنگ جاری رہنے کی ذمہ دار امریکہ کی بائیڈن حکومت ہے: تحریک حماس کے رہنما
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے تاکید کی ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رہنے کی ذمہ دار امریکہ کی بائیڈن حکومت ہے۔
-
غزہ میں غذائی اشیاء کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے- اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷فلسطین میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی اشیاء یا اشیاء ضروریہ کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے-
-
عالمی برادری فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھول دے: سلامہ معروف
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸غزہ کے سرکاری انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے اس علاقے کے لوگوں کی صورتحال اور شدید غذائی اشیاء کے بحران اور قحط و بھوک مری کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کو حماس کا انتباہ ، غزہ میں کسی غیرملکی فوجی کو برداشت نہیں کریں گے
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱فلسطینی تنظیم تحریک حماس نے غزہ کے خلاف ہمہ جہتی جارحیت میں صیہونی حکومت کی بھرپور مدد کرنے پر مغربی ممالک بالخصوص امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اکثر قیدی صیہونی بمباری میں مارے جا چکے ہیں: حماس
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں اکثر صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات ، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں کم سے کم ساٹھ فلسطینی شہید
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵پوری عالمی برادری کی شدید ترین مخالفتوں کے باوجود غاصب صیہونی فوج نے رفح پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
غاصب اسرائيل کی نابودی یقینی ہے: تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غاصب اسرائيل کی نابودی کو یقینی قرار دیا ہے۔