-
حماس: غزہ میں عالمی امدادی ٹیم پر حملے کی مذمت
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰حماس نے ایک بیان جاری کرکے، غزہ میں خوراک کی تقسیم کے مشن پر کام کرنے والی غیر سرکاری عالمی تنظیم "ورلڈ سینٹرل کچن" کے کارکنوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
الشفا میڈیکل کمپلیکس میں بربریت کے بعد صیہونی فوجیوں کی عقب نشینی
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غاصب فوج نے غزہ اور اس کے آس پاس کے علاقے الشفا میڈیکل کمپلیکس میں 2 ہفتوں کی بربریت کے بعد اس اسپتال سے عقب نشینی کر لی ہے جبکہ رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ اسپتال کے اطراف میں سیکڑوں شہداء کی جلی ہوئی لاشیں زمین پر پڑی ہوئی ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں پر استقامتی محاذ کے حملے (ویڈیو)
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ کے الشفا اسپتال کےاطراف میں صیہونی غاصب فوجیوں کے ٹھکانوں اور ان کے فوجی ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں اغیار کی فوجوں کے داخلے کی بابت فلسطینیوں کا انتباہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸فلسطینی گروہوں نے یوم الارض کی مناسبت سے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے امور چلانے کا موضوع پوری طرح داخلی مسئلہ ہے اور کسی بھی غیرملکی فوجی کو غزہ میں داخل ہونے کا حق نہيں ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج پر کاری ضرب
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰نسل کش صیہونی حکومت کے فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے میں ایک صیہونی فوجی ہلاک جبکہ سولہ دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔
-
حماس کو شکست دینے کا اسرائیل کا ہدف حقیقت سے بہت دور: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کا خیال ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا حماس کو شکست دینے کا ہدف ناقابل تصور ہے۔
-
فلسطین عالم انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے: صدر ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج بدھ کو تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ صدر ایران سید ابراہیم رئيسی سے ملاقات کی۔
-
صیہونیوں کی شرطوں کو تسلیم نہ کرنے پر حماس کی تاکید
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نتین یاہو جنگ بند نہيں کرنا چاہتے اور ہم کسی بھی حالت میں صیہونیوں کی شرطیں تسلیم نہیں کریں گے
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر ایگنیس کالمارڈ نے غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے وحشیانہ بمباری کو فوری طور پر روکنے اور دیرپا جنگ بندی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود، غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھتے ہوئے مرکزي غزہ کے علاقے دیرالبلح اور رفح پر شدید بمباری کی ہے-