-
فلسطینی مجاہدین نے غزہ کو اسرائیلی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطینی مجاہدین نے غزہ کے جنوبی علاقے میں صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے جس کے دوران صیہونی فوج کے متعدد مرکاوا ٹینک تباہ اور کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی ہے-
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے-
-
امریکی فضائیہ کے جوان کی موت کی ذمہ دار بائيڈن انتظامیہ ہے: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۸فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فضائیہ کے ایک جوان کی خود سوزی اور موت کا ذمہ دار بائیڈن انتظامیہ کو قرار دیا ہے
-
چالیس صیہونی قیدیوں کے عوض چار سو فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے چار سو قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں ایک بار پھر مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲فلسطین کے نہتےاور مظلوم عوام کی حمایت میں ایک بار پھر دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے ہوئے ہیں
-
غزہ کے خلاف آج بھی جارح اسرائیل کے بری ، بحری اور فضائی حملے جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹غاصب صیہونی حکومت نے آج منگل کی صبح کو غزہ پر اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک وزخمی ایک مرکاوا ٹینک تباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴القسام بریگیڈ نے غاصب صیہونی فوجیوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مرکاوا ٹینک تباہ اور کم سے کم پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قطر میں مذاکرات
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں مذاکرات کے لئے اسرائیل کا ایک وفد آج قطر روانہ ہورہا ہے۔
-
صیہونی حکومت اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئی
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے کے لئے اپنا وفد قطر بھیجنے کی منظوری دے دی ۔