-
مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶رمضان المبارک میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے جاری حملوں کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمت نے بھی جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کاجواب راکٹوں اور میزائلوں سے دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔
-
غرب اردن میں مختلف فلسطینی گروہوں کی جوابی کارروائیاں
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶مختلف فلسطینی گروہوں نے پے در پے الگ الگ کارروائیاں انجام دے کر غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا جواب دیا ہے۔
-
یہ ویڈیو گیم نہيں ہے، ذرا غور سے دیکھیں+ ویڈیوز
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵فلسطینی نوجوانوں نے پلے اسٹیشن گیمز کے انداز میں صیہونیوں کا شکار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ، تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ ہے کیونکہ سامراجی ممالک کی کوششوں کے باوجود اسے بھلایا نہيں جا سکا اور سات اکتوبر نے اسے دنیا کا سب بڑا مسئلہ بنا دیا۔
-
عالم اسلام کے سربراہوں کے نام حماس کے سربراہ کا پیغام
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام کے سربراہوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ملازمین پر تشدد، حماس کے بیان دینے پر کیا مجبور
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے خلاف اعتراف کرنے کے لیے انروا کے ملازمین پر تشدد کیا گیا ہے۔
-
اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، القسام بریگيڈ کے ترجمان
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲حماس کی القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ صیہونی قیدیوں کو تابوت میں واپس لانا چاہتی ہے۔
-
صیہونی فوج پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹ حملہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی سالانہ تقریر میں کن باتوں کا اعتراف کیا اور کون سے دعوے کئے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس میں اپنی سالانہ تقریر میں ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔