-
حزب اللہ لبنان کو مل سکتا ہے دفاعی سسٹم، امریکہ اور اسرائیل پریشان
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸غزہ جنگ کے دوران یہ خبر کہ روس کی پرائیویٹ آرمی ویگنر حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتی ہے، اسرائیل اور امریکہ کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔
-
امریکہ کو سیدحسن نصراللہ کا انتباہ، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ جان لے کہ اگر جنگ پھیل گئی تو نہ تو تمہاری بحریہ تمہارے کام آئے گی نہ ہی تمہاری فضائیہ لہذا جنگ کو بند کرو جو تمہارے ہی کنٹرول میں ہے ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔
-
سیدحسن نصراللہ: دشمن کو لبنانی محاذ کھولنے کی جانب سے خبردار کرتے ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶سیدحسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنگ کے وسیع ہونے کا خطرہ پورا پورا موجود ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: ہم 7-8 اکتوبر سے جنگ میں داخل ہوچکے ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا بعض لوگ کہتے ہیں کہ سید حسن نصراللہ جنگ میں داخل ہونا چاہتے ہیں لیکن بات یہ ہے کہ ہم 7-8 اکتوبر سے جنگ میں داخل ہوچکے تھے۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کی جیت، فلسطین، غرب اردن اور پورے علاقے کی جیت ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یہ بات بالکل صحیح نہیں کہ غزہ کی کامیابی ایران یا اخوان المسلمین کی کامیابی ہے، بلکہ غزہ کی جیت فلسطین، غرب اردن اور پورے علاقے کی جیت ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے واقعات اور حالات کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ غزہ میں جو بھی ہو رہا ہے پورے ان واقعات اور حالات کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے
-
سید حسن نصراللہ: غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱آج غزہ میں صیہونی دشمنوں کی حماقت دکھائی دے رہی ہے۔ کیونکہ دنیا کی نظروں کے سامنے عام شہریوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کیا اور مسجد اور کلیساؤں کو مسمار کیا لیکن یہ غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اور صیہونیوں کے اخبارات نے لکھا اور اعتراف کیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: ایک حادثہ وجود میں آنے کی ضرورت تھی تا کہ مسئلہ فلسطین شہ سرخی بن کر سامنے آئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸عزالدین قسام نے طوفان الاقصی کو جنم دیا اور دیگر گروہوں نے بھی کردار ادا کیا۔ اس کا فیصلہ سو فیصد فلسطینی تھا۔