-
صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور نظریہ کا اعتراف
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کئی سال قبل صیہونی حکومت کو مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور قرار دیا تھا اور آج صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی زبان سے اس بات کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب اور ناجائز ریاست کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل کا وہ نظریہ درست ثابت ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اُسے مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔
-
اسرائیل میں کیوں ہیں شدید اختلافات، حزب اللہ نے سبب بتا دیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰حزب اللہ لبنان کے شرعی بورڈ کے سربراہ نے صیہونی حکومت میں گہری تقسیم بندی اور شدید اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت مزاحمتی جدوجہد کی بدولت خانہ جنگی کا شکار ہے۔
-
حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کی شہادت میں کون کون ممالک تھے ملوث؟
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰حزب اللہ لبنان کے سینئر فوجی کمانڈر کے قاتلانہ آپریشن کی نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵خبری ذرائع نے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
-
شہید سلیمانی، جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں: سید حسن نصر اللہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اور بین الاقوامی سطح کا ایک شہید قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳غاصب صیہونی ریاست کے ریٹائر ہونے والے چیف آف دی اسٹاف نے اپنی نوکری ختم ہونے کے آخری دنوں میں ایک بار پھر حزب اللہ کے ڈر سے لبنان کو 50 سال پیچھے ماضی میں دھکیلنے کی دھمکی دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑھتی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳اسرائیل کے ایک سینئر کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ نے صیہونی حکومت کو بچانے کے لئے جنرل سلیمانی کے قتل کا فوراً اعتراف کیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲حزب اللہ لبنان کے ایک نمائندے نے روسی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ کے اسپیشل سروسز گروپ کے الجلیل کے علاقے میں داخلے پر خوف کا شکار ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی صحت کے بارے میں افواہ کس نے پھیلائی؟
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سید حسن نصراللہ صحت مند ہیں اور سعودی عرب اور اسرائیل نے ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں پھیلائی تھیں۔