-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر پورا ایران سوگوار، ہر طرف یا حسین کی صدائیں بلند
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور کروڑوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع)، ایران سمیت دنیا کے 45 ممالک میں اجتماعات۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴عالمی یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام آج بروز جمعہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تقریبا 7 ہزار 500 شہروں، علاقوں اور اسی طرح دنیا کے 45 ممالک میں منایا جا رہا ہے۔
-
کشمیر، شاہراہوں پر لہراتے پرچمہائے عزا۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸ان دنوں دنیا بھر میں مُحسنِ انسانیت، مظلوم کربلا، امام حسین علیہ السلام کا سوگ منایا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی شمع حسینی کے پروانوں نے اپنے علاقے کے گلی کوچوں اور شاہراہوں کو پرچم ہائے عزا سے مزین کر کے اور سبیلیں لگا کر کے اپنے جذبۂ ولا کا ثبوت پیش کیا ہے۔ کشمیر میں لوگ نہایت عقیدت و احترام اور خاص انقلابی جوش و جذبے کے ہمراہ سید الشہدا کا غم مناتے ہیں اور ساتھ ہی کربلا سے حاصل ہونے والے درس حریت کو اپنا مشعل راہ قرار دیتے ہیں۔
-
داعشیوں کی گرفتاری پر پارلیمنٹ نے انٹیلیجنس کو سراہا
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲ایران کی انٹیلیجنس نے محرم کے ایام میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کو اپنی دہشتگردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔
-
عربی ترانہ ’’حسین‘‘۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵عربی زبان میں سید الشہدا، قتیل عبرات، حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں ایک غم انگیز البتہ حماسی ترانہ ملاحظہ فرمائیے۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 4 آگست
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷نشرہونے کی تاریخ 04/ 08/ 2022
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 4
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰نشرہونے کی تاریخ 04/ 08/ 2022
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 3 آگست
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2022
-
امام حسین (ع) نے ہمیں حریت، آزادی اور انسانیت کی خدمت کا درس دیا:علامہ شہنشاہ نقوی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵عراق، ایران اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عزاداری سید الشہدء منانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کربلا، عاشقان حسینی کی معراج۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳کون قائل تھا سلامی کہ جناں اور بھی ہے، کربلا دیکھی تو ہم سمجھے کہ ہاں اور بھی ہے۔