SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Iran

  • ایک بار پھر نتن یاہو ہوئے ذلیل، جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور

    ایک بار پھر نتن یاہو ہوئے ذلیل، جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور

    Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸

    صہیونی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نتن یاہو نے باضابطہ طور پر ایران کے ساتھ جنگ بندی سے اتفاق کیا ہے۔

  • قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کے زبردست میزائل حملے + ویڈیو

    قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کے زبردست میزائل حملے + ویڈیو

    Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۳:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے "بشارت فتح" کارروائی کے تحت قطر میں موجود العدید نامی امریکی ایئربیس پر میزائلوں کی بارش کردی۔

  • ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کے العدید فوحی اڈے پر میزائلوں کی بارش

    ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کے العدید فوحی اڈے پر میزائلوں کی بارش

    Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶

    بعض خبری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر زوردار میزائل حملہ کیا ہے۔

  • ایران کے فضائی دفاعی نظام نے صہیونی حکومت کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا

    ایران کے فضائی دفاعی نظام نے صہیونی حکومت کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰

    ایران کے صوبہ مرکزی میں فضائی دفاعی نظام نے صہیونی حکومت کا جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • دہشت گرد اسرائیل پر آئی آر جی سی نے پھر برسائے میزائیل، تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا

    دہشت گرد اسرائیل پر آئی آر جی سی نے پھر برسائے میزائیل، تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اسرائیل پر جوابی میزائل برسادیے، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس دھماکوں سے گونج اٹھے۔

  • ایران پر جارحیت بلااشتعال ہے اوران حملوں کی کوئی وجہ اور بنیاد نہيں: روس

    ایران پر جارحیت بلااشتعال ہے اوران حملوں کی کوئی وجہ اور بنیاد نہيں: روس

    Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے آج ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین سے ملاقات میں ایران پر غاصب صیہونی حکومت اور جرائم پیشہ امریکا کے حملوں سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال پر بات چيت کی۔

  • پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت

    پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت

    Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷

    پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کے دفاع کے حق کو تسلیم کیا گیا اور امریکی حملے کی مذمت کی گئی۔

  • ایران پر حملہ، صیہونی جارحیت میں امریکی پشتپناہی کا ثبوت، صدر ایران

    ایران پر حملہ، صیہونی جارحیت میں امریکی پشتپناہی کا ثبوت، صدر ایران

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ ایران کی پر امن جوہری تنصیبات پر امریکی حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ ہے۔

  • صدر ایران سے ہندوستانی وزير اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو ، صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار

    صدر ایران سے ہندوستانی وزير اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو ، صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵

    ہندستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔

  • فردو ایٹمی تنصیب کو سنگین نقصان نہیں پہنچا

    فردو ایٹمی تنصیب کو سنگین نقصان نہیں پہنچا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں قم کے عوام کے نمائندے "منان رئیسی نے کہا ہے کہ درست معلومات کی بنیاد پر، میں یہ کہنا چاہوں گا کہ امریکہ کے جھوٹے صدر کے دعووں کے برخلاف ، فوردو ایٹمی پلانٹ کو کوئی خاص نقصان نہیں پہنچا ہے

Show More

خاص خبریں

  • ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ۱۱ hours ago
  • صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
  • اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
  • دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
  • دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS