-
امام خمینی رحمہ اللہ کی برسی کے پروگراموں کا آغاز + ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی چھتیسویں برسی کی آمد پر ایران اور پوری دنیا میں مجالس اور برسی کے پروگراموں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ کی 36ویں برسی کا مرکزی پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 36 ویں برسی کے مناسبت سے آج تہران میں ان کے مزار پر سالانہ عوامی اجتماع ہو رہا ہے جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔
-
امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت وسربلندی کا راستہ دکھایا؛ صدر مملکت پزشکیان
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲معمار انقلاب اسلامی کی برسی کی مناسبت سے منگل کی شب امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر عوامی اجتماع سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی نے ایرانی قوم کو عزت و سربلندی کی راہ دکھائی اور ان میں خود اعتمادی پیدا کی۔
-
انداز جہاں: امام خمینی رح ، آفتاب انقلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/2
-
تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیروں کو ایران کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران، لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے لیے خاص اہمیت کا قائل ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورہ مصر مکمل کرکے منگل کی صبح کو بیروت کے رفیق حریری ایئرپورٹ پہنچ گئے
-
ایرانی وزیرخارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی توسیع کے دروازے پہلے کہیں زیادہ کھلے ہوئے ہیں ۔ ہم نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ مذاکرات کا سلسلہ اور صلاح و مشورے کا عمل بھی جاری رہے گا۔
-
اکو کی 13ویں کانفرنس,علاقائی تعاون، معاشی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے نئے امکانات کی جانب ایک مضبوط قدم
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱تہران میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا 13واں اجلاس 1 جون 2025 سے شروع ہو کر 2 جون کو اپنے اختتام کو پہنچا، جس کا مقصد خطے میں ٹرانسپورٹ اور ٹرانزٹ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ یہ دو روزہ اجلاس ایران کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ نے شرکت کی۔
-
تمام پابندیوں کے باوجود ایران کی ریفائنری نے دنیا کو چونکا دیا، روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش 24 لاکھ بیرل
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰ایران کی تیل کی ریفائننگ کی قومی کمپنی کے نائب سربراہ محمد علی دادور نے بتایا ہے کہ روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش بڑھ کر 24 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کا دو ٹوک اعلان، یورینیم کی افزودگی کے بغیر کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷عباس عراقچی نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے بارے میں کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کیلئے ہے۔