-
پاکستانی آرمی چیف کی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات، پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے امام رضا (ع) کے روضہ پر دی حاضری
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں علاقے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایران پاکستان دفاعی تعاون کی تقویت پر زور دیا گیا جبکہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی مشہد کا دورہ کیا ہے۔
-
صدر ایران کا عمان دورہ، مسئلہ فلسطین بالخصوص غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان عمان کے دو روزہ دورے پر مسقط پہنچ گئے ہیں۔
-
انداز جہاں:علاقائی سلامتی میں ایران و پاکستان کے تعاون کی اہمیت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/27
-
پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی سحر ٹی اردو کے ساتھ خاص بات چیت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲پاکستان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران دورے پر آئے۔ ان کے وفد میں پاکستان کے پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی شامل تھے۔ جن سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری نے خاص بات چیت کی ہے۔
-
فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔
-
انداز جہاں:شہباز شریف کا دورہ ایران
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/26
-
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد سعد آباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں ملکوں کی قومی ترنے بجائے گئے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف تہران پہنچے + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر ہمارا جواب منہ توڑ ہوگا؛ عراقچی
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے میں درج اسنیپ بیک مکینزم کو متحرک کرنے کی کوشش کی گئی تو تہران کا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔