پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶ Asia/Tehran
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد سعد آباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں ملکوں کی قومی ترنے بجائے گئے۔