-
ایران، امریکہ کے ساتھ 11 مئی کے دن عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے تیار ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات شروع ہونے کے وقت کے بارے میں عمانی فریق کی ہم آہنگی کے منتظر ہیں
-
ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے پورا تہران جشن میں ڈوبا، ہر طرف یا ثامن الحجج کی صدائیں گونج رہی ہیں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک کے دیگر دس بڑے شہروں کی طرح حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند سڑکوں پر امڈ پڑے۔
-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران: انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی کی رونمائی + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی ایک اور انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی سے پردہ اٹھایا ہے۔ سپاہ کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے مذکورہ سٹی کو اسٹریٹیجک اور سپاہ کی بحری یونٹ کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک چھوٹی سی مثال قرار دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی امریکہ اور اسرائیل کو سخت وارننگ
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی ممتاز شخصیت کے مالک تھے اور انھیں خدا نے مسلم امہ کی خدمت کے لیے پیدا کیا۔
-
کسی بھی جارحیت کے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں؛ میجر جنرل باقری
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کی موجودہ عسکری صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مستقبل کی جنگوں کے لیے بھی موزوں قرار دیا۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۴فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔
-
انداز جہاں: ایران کے وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/8
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/08