-
ووٹروں کی قطاریں۔ تصاویر
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۸آج ایران اور بیرون ایران میں ہو رہے بارہویں صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے والوں کی قطاریں جگہ جگہ نظر آئیں۔
-
ایران میں ووٹوں کا سونامی ۔ کارٹون
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰ایران میں آج بارہواں صدر مملکت چُنے جانے کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق ایران میں ووٹوں کا سونامی آیا ہوا ہے جو اسکے دشمنوں کے تمام خوابوں پر پانی پھیر سکتا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
ایرانی عوام جیت رہی ہے ! - تصاویر 2
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳ایران میں شاندار قومی جشن صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت
-
ایران میں صداراتی انتخابات کا خصوصی پروگرام
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۵ایران میں شاندارقومی جشن - صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت کو سحر اردو ٹی وی سے لائیو نشر کیا گیا-
-
ایران میں شاندار قومی جشن صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران میں آج جمعہ انیس مئی کو صبح آٹھ بجے سے ہی صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ہو گئی اور ایرانی عوام نے ایک بار پھر قومی جشن میں شرکت کر کے اسلامی جمہوریت کا شاندار جلوہ پیش کیا ہے۔ ووٹنگ کے آغاز میں ہی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کیسے کاسٹ کیا- ملاحظہ فرمائیے یہ ویڈیو !
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بارہویں صدارتی انتخابات اور پانچویں شہری کونسلوں کے انتخابات میں اپنا ووٹ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بیلٹ بکس نمبر 110 میں کاسٹ کیا-
-
انتخابات پوری طرح پرامن ماحول میں انجام پا رہے ہیں، وزیر داخلہ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات انتہائی پرامن ماحول میں انجام پا رہے ہیں۔
-
بیرون ملک مقیم ایرانی شہریوں نے بھی صدارتی الیکشن میں بڑھ چڑھ کر ووٹنگ میں حصہ لیا
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے تعلق سے دوسرے ملکوں میں مقیم ایرانی شہری بھی بڑی تعداد میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
ایرانی عوام جیت رہی ہے ! - تصاویر 1
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ آج صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی ۔
-
الیکشن میں ایرانی عوام کی شاندار شرکت قابل قدر ہے، آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے سربراہ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کی ورلڈ سروس کے سربراہ نے ایران کے صدارتی الیکشن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی وسیع پر شرکت پر تاکید کی ہے۔