-
یومِ علی(ع) کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغانی، پررونق محافل کا انعقاد
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےاور13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن اور محفلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔
-
حضرت علی علیہ السلام کا یوم ولادت، ذکر علی (ع) کی گونج ہے سارے جہان میں
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴امیر المومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادتِ باسعادت کا جشن ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائي عقیدت و مسرت کے ساتھ منایا جارہا ہے.
-
میانمار میں فوج کا روہنگیا مسلمانوں پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷میانمار کی فوج نے مسلمانوں کےخلاف جرائم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرتے ہوئے راخین کے ایک گاؤں کو تباہ کر دیا۔
-
صہیونی فوجی غزہ سے ذلت و رسوائی کے ساتھ واپس جائیں گے: القسام بریگیڈ
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران شمالی غزہ میں 10 سے زیادہ صیہونی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کی ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کے فروغ پر تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے پنجگور کے علاقے کوہک چیدگی میں پاکستان اور ایران کے درمیان چوتھا باضابطہ سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
-
کیا سعودی عرب کی ہائی ٹیک "نیوم" سٹی میں اسرائیل کے سفارت خانے کی ہو رہی ہے تعمیر؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸پانچ سو ارب ڈالر کی لاگت کے ساتھ نیوم پراجیکٹ کی تعمیر زور و شور سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ سعودی عرب کے سماجی اور اقتصادی ترقی کے منصوبے 'وژن 2030ء ‘ کا حصہ ہے۔ لیکن سعودی ولیعہد کے اس ڈریم پراجیکٹ کو لے کر وقتاً فوقتاً سوال بھی اٹھتے رہے ہیں۔
-
یمن میں داعش کے 4 خودکش حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴یمن میں داعش کے عناصر کی طرف سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
روضہ حضرت زینب (س) کو دھماکے سےاڑانے کی سازش ناکام ہوگئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵روضہ حضرت زینب (س) کو اڑانے کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کو ابو جعفر ثانی کیوں کہا جاتا ہے؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲سحرعالمی نیٹ ورک اس مبارک موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
حماس کا اعلان: صیہونی قیدی زندہ اسی وقت واپس جائیں گے جب قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ ہو گا
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لئے صہیونی حکومت کو باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔