-
صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز، صرف اکتوبر کے مہینے میں صہیونی فورسز پر 255 حملے
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کر دی ہیں ۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف: اسرائیل حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ میں حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا۔
-
شہداالاقصی ہسپتال میں انسانی صورتحال انتہائی تشویشناک
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
امریکہ اور اسرائیل کو ایران اور استقامتی محاذ کے خلاف اقدامات پر دندان شکن جواب ملے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱13آبان کی مناسبت سے ایران کے مختلف اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلباء و طالبات نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران میں شیعہ اور سنی کا کوئی مسئلہ نہیں، ہم سب ایک اور متحد ہیں: زاہدان کی مکی مسجد کے امام جماعت مولوی عبدالحمید
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۶مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی نے آج دوپہر کو سیستان و بلوچستان کے گورنر کے اعزاز اور تعارف کی تقریب میں شرکت کی جس میں اہم عسکری اور سیاسی شخصیات، علمائے کرام اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
القسام بريگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی، صیہونی ذرائع نے 3 ہلاکتوں کا اعتراف کرلیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲باخبر ذرائع کے مطابق، عزالدین قسام بريگیڈ نے ہفتے کے روز متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور ان کی بکتربند گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔
-
جارح اسرائیلی فوج کی عمارتوں، اسکولوں اور طبی مراکز پر وحشیانہ حملے، شہداء میں عورتیں اوربچے بھی شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵غزہ کے عام شہریوں اور مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
-
مجلس ترحیم پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، 12 افراد شہید
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶جنوبی اور مشرقی لبنان کے ایک علاقے میں مجلس ترحیم پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہوگئے
-
اس مرتبہ تہران کا جواب صیہونیوں کے تصور سے کہیں بالاتر ہوگا: سپاہ پاسداران
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف جنرل حسین سلامی نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے کہ اس مرتبہ تہران کا جواب صیہونیوں کے تصور سے کہیں بالاتر ہوگا۔
-
عراقی استقامت کا اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹عراق کی اسلامی تحریک استقامت نے مقبوضہ علاقے میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔