-
اسرائیل کی غزہ میں شکست، خونخوار گولانی بريگیڈ کی پسپائی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳عبرانی میڈیا نے 60 دن کی لڑائی اور بھاری نقصان اٹھانے کے بعد گولانی بریگیڈ کے غزہ سے انخلاء کی اطلاع دی۔
-
حماس: غزہ پر قبضے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ امریکی اسرائیلی مغربی محاذ کا مقصد غزہ کو اپنے قبضے میں لینا ہے۔
-
تل ابیب پر مزاحمتی فورسز کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور مقبوضہ جنوبی فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ عسقلان اور اشدود پر راکٹ اور میزائل حملے کئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ: غزہ پر حملے بند کئے جانے کا مطالبہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہنے پر تنقید کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری ، چوبیس گھنٹے میں 100 فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴صیہونی حکومت نے مشرقی اور جنوبی خان یونس میں اپنے فضائی حملے دوبارہ شروع کردیئے ہیں۔
-
غزہ کے بے گناہ عوام کی نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جبکہ دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامی ، احتجاجی مظاہرے کر کے غزہ کے بے گناہ عوام کی نسل کشی سے نفرت و بیزاری کا اعلان کر رہے ہيں۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 19 ہزار سے زائد
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲یونیسیف نے آج ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ بچوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین مقام میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
غزہ میں فوجی آپریشن کی وجہ سے ، حماس مضبوط ہوا
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ، جتنی طولانی ہوگی حماس کی شکست کا امکان اتنا ہی کم ہوگا۔
-
انصاراللہ نے اسرائیل کو دھمکی دیدی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر اگر جارحیت بند نہیں کی گئی تو یمن کی فوجی کارروائی کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا اور مقبوضہ فلسطین تک پھیل جائے گا۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰پریس ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم اور نور شمس کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔