-
ایران کا امریکی حکام کو خواب نہ دیکھنے کا مشورہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کے دوبارہ شامل ہونے کے فیصلے کو ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ ڈالنے والی پالیسی کی بری طرح ناکامی قرار دیا۔
-
ایٹمی توانائی کے غیر قانونی سوالات کا جواب نہیں دیا جائے گا: ایران کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے غیر قانونی اور غیر منطقی سوالوں کا جواب نہ دینے کے لئے ایران کے پاس ٹھوس دلائل ہیں۔
-
جوہری معاہدے پر عالمی جوہری ایجنسی کی نگرانی
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹ایران کے مستقل مندوب نے ویانا میں جوہری معاہدے کی کارکردگی سے متعلق ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی تازہ ترین رپورٹ پرکہا کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی، جوہری معاہدے کی نگرانی کر رہا ہے۔
-
جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی کی شرط
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اینستکس تقریبا عمل در آمد کے قریب پہنچ چکا ہے کہا کہ جب تک اقتصادی امور میں ایران کے مفادات کا لحاظ نہیں رکھا جاتا اس وقت تک جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی ممکن نہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر ہرزہ سرائی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱امریکی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے مقابلے اور تہران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی غرض سے صدر ٹرمپ اور حکومت امریکہ کی بھرپور کوششوں کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی یونین کے مفاد پرستانہ کردار پر علی لاریجانی کی کڑی نکتہ چینی
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی بدعہدی کے سامنے یورپی یونین کے کمروز موقف پر تنقید کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک خطے کے مسائل کے حل کیلئے تعاون پر تیار ہے۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی وعدوں میں کمی معاہدے کا حصہ : حسن روحانی
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱ایران کے صدر نےکہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر مکمل عمل در آمد کرے تو ایران جوہری وعدوں میں کمی لانے سے پہلے کی صورتحال پر واپس آئے گا۔
-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
-
نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام ہے، یورپی یونین
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے خلاف یورپی ٹرائیکا کا اقدام نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام کی وجہ سے انجام پایا ہے۔
-
یورپی ممالک ذلت آمیز حد تک امریکا کے تابع محض بن گئے
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے کے یورپی ملکوں کے فیصلے کو امریکا کی دہشت گرد حکومت کی ذلت آمیز پیروی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔