-
تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام متحد، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱تحریک انصاف اور جمیعت علماء اسلام نے حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کا اعلان کردیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے پُرامن احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت کارکنان کی رہائی کیلئے ہے۔
-
عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے بعد فیصلہ کن معرکہ ؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے فوری بعد فیصلہ کن معرکہ شروع کیا جائے گا۔
-
عمران خان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران حان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
-
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن پڑ گیا۔
-
وزیرِ اعظم پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کو منانے میں کامیاب ہو گئے؟
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ دھاندلی کی پیداوار ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/07
-
پاکستان: نیب ترامیم کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بانی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/03
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/03