-
25 کروڑ آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں: آرمی چیف آف پاکستان
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ، تین کارکن جاں بحق
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع شانگلہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تین پی ٹی آئی کارکنان جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں عام انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
انداز جہاں : پاکستان الیکشن 2024
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵نشرہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2024
-
پاکستان کے عام انتخابات میں بعض حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰پاکستان بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی میدان میں پنجہ آزمائی کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/07
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/07
-
انداز جہاں : پاکستان : عوام کے فیصلہ کا وقت آگیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۴نشرہونے کی تاریخ 07/ 02/ 2024
-
بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللہ میں دھماکہ 13 افراد جاں بحق
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللّٰہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/05