-
بلے کے نشان سے متعلق سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳پاکستان سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی کو بلا واپس مل گیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان "بلا" بحال کر دیا۔
-
عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں راولپنڈی پولیس نے گرفتاری ڈال دی اور توشہ خانہ کیس میں ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
-
سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری پر سیاسی جماعتوں کا رد عمل
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔
-
پاکستان: سینیٹ میں فوج اورسیکیورٹی افسران کیخلاف پروپیگنڈے پر سزا کی قرارداد منظور
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۰سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
پاکستان: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائرہوں گی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں کل سے اپیلیں دائر کی جائیں گی۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 30دسمبر
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 30/ 12/ 2023
-
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے الیکشن 2024ء کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مختلف اعتراضات کی بنیاد پر مسترد کر دیے گئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/28