-
عمران خان کی فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت، تحقیقات کا مطالبہ
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہوئےپی ڈی ایم پر الزام عائد کیا کہ وہ فوج کو اپوزیشن پارٹی کے خلاف کھڑا کرکے پی ٹی آئی کو مرکزی دھارے کی سیاست سے ختم کرنےکے درپے ہے۔
-
زمان پارک سے فرار کے دوران آٹھ افراد کی گرفتاری
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶پنجاب پولیس نے لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے محاصرے کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو نہر کے راستے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
زمان پارک کا محاصرہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵شرپسندوں کو حوالے کرنے کے لئے پنجاب کی نگراں حکومت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
نیشنل سیکورٹی کونسل پاکستان کا بلوائیوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کا فیصلہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶پاکستانی حکومت اور فوج کے اعلی حکام نے 9 مئی کو ملک گیر پبلک اور پرائیویٹ کو نقصان پہنچانے والے بلوائیوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
پاکستان: پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں، عمران خان کی گرفتاری کے بعد پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے
-
تخریبی کارروائیوں اور بلووں میں پی ٹی آئی کے کارکن ملوث نہیں تھے: تحریک انصاف
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے دوران تخریبی کارروائیوں اور بلووں کو مظاہرین میں گھس بیٹھئیے شر پسندوں کا کام قرار دیا ہے۔
-
لندن پلان کے تحت مجھے 10سال کیلئے قید کردیں گے: عمران خان کا دعوی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بقول انکے لندن پروگرام کے تحت نشانہ بنا جا رہا ہے جو اب کھل کر سامنے آ چکا ہے جس کے تحت وہ انکی اہلیہ بشریٰ بیگم کو بھی جیل میں ڈال کر انہیں اذیت پہنچانا اور ساتھ ہی بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لے کر مجھے 10برس کے لیے جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔
-
سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے کی تیاری
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹پاکستان سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کے لئے لوگ اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں
-
جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴پاکستان میں نو مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔
-
سرکاری املاک میں توڑ پھوڑ کے معاملے پر عمران خان کا عدلیہ سے آزاد تحقیقاتی پینل بنانے کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ توڑ پھوڑ کے واقعات کی تحقیقات کے لئے اپنی نگرانی میں آزاد پینل بنائیں۔