-
چودھری پرویزالہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کو غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں چودہ روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے
-
پاکستان تحریک انصاف کی اہم وکٹ گر گئی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتار
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا حکومتی فیصلہ، میری جان کو خطرہ ہے: عمران خان
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶جناح ہاؤس واقعہ پر بنائی گئی جےآئی ٹی میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جواب جمع کرا دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میری جان کو لاحق خطرات کے باعث سوالنامے یا زمان پارک سے بذریعہ ویڈیو لنک بیان لیا جائے۔
-
پاکستان؛ وفاقی وزیر داخلہ کا اپوزیشن جماعت پر الزام، پی ٹی آئی اداروں کو بدنام کرنے کے لئے ڈرامہ کر رہی ہے
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ملک کی سب سےبڑی اپوزیشن پارٹی پی ٹی آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بدنام کرنے کی منظم سازش کر رہی ہے۔
-
عمران خان نے فوری مذاکرات کی اپیل کر دی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فوری طور پر بات چیت کی اپیل کی ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ انکی اس اپیل کو انکی کمزوری نہ سمجھا جائے بلکہ یہ فیصلہ انہوں نے ملک کے بگڑتے حالات کے پیش نظر کیا ہے۔
-
شہبازشریف کا عمران خان پر حملہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی چیئرمین پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جان بوجھ کر سیاسی افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی جس کا نومئی کے واقعات پر اختتام پر ہوا
-
آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸سپریم کورٹ آف پاکستان نےآڈیو لیک انکوائری کمیشن کے قیام کا 19 مئی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
-
عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ اور سینیٹر عبدالقادر نے بھی 9 مئی کے پرتشدد کے واقعات پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان سمیت چھے سو سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲نو مئی کے پرتشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سمیت چھے سو سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیے گئے ہیں۔