-
عراقی پارلیمان میں شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لیا جائے گا
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵عراقی پارلیمنٹ ، شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی۔
-
سعودی عرب اور عرب امارات خطے میں امریکی و صیہونی مفادات کے محافظ ہیں: النجباء
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمارے پاس شہید سلیمانی کے قتل کے حوالے سے اہم دستاویزات موجود ہیں۔
-
خلیج فارس خطے کی صورتحال اچھی نہیں: روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲روس کے صدر ولادمیر پوتین نے مغربی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں سلامتی کونسل کے آنلائن اجلاس کے انعقاد کی پیشکش کی ہے۔
-
علاقہ، امریکی افواج کے لئے غیر محفوظ
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
نجف کے وادی السلام قبرستان میں شہید ابو مہدی المہندس کا مقبرہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳امریکی دہشتگردوں نے 3 جنوری 2020 کو امریکی صدر ٹرمپ کے براہ راست حکم پرجنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس اور ان کے 8 ساتھیوں کو بغداد ائرپورٹ کے قریب شہید کر دیا تھا۔
-
مشترکہ سرحدوں کو بند رکھنے پر ایران و عراق کی تاکید
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران و عراق کی مشترکہ زمینی سرحدیں بند رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین سرحدوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کے خلاف مقدمہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایران کے اقدامات
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایران کے سفارتی اور قانونی اقدامات پر روشنی ڈالی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کا مقصد داعش کو زندہ کرنا تھا: نصراللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضآکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ جنرل ابو مہدی المھندس کو قتل کرنے کا امریکی مقصد، داعش دہشتگرد گروہ کو دوبارہ زندہ کرنا تھا۔
-
فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید القدس کیوں کہا؟؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲جنرل قاسم سلیمانی شہید، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادر جنرل تھے جنہوں نے اپنی جہادی اور فوجی زندگی کا آغاز 40 سال پہلے امریکہ اور عرب ممالک کے ایما پر عراقی صدر صدام حسین کے ایران پر فوجی حملے اور جارحیت کے بعد کیا۔