-
پینٹاگن کا تازہ اعتراف، ایرانی میزائلی حملے سے 34 فوجی نفسیاتی مریض ہوگئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵پینٹاگن کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے کی وجہ سے کم از کم 34 امریکی فوجی نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
امریکی دہشتگردوں کے خلاف عراقی عوام کا تاریخی میلین مارچ ۔ ویڈیوز + تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ صدی کا دوسرا سب سے عظیم اور تاریخی مظاہرہ کر کے امریکہ اور اسکے دہشتگردوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا بھرپور اعلان کیا۔ اس عظیم الشان مظاہرے کی کال صدر جماعت کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے دی تھی جسکی سبھی عراقی جماعتوں نے بھرپور حمایت کی۔
-
جنرل قاآنی کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی ریاستی دہشتگردی کا کھلا اعلان ہے : ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے سپاہ قدس کے نئے کمانڈر اسماعیل قاآنی کوقتل کرنے کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سرغنہ کی شرمناک دھمکی کو امریکا کی ریاستی دہشت گردی کی ایک اور واضح مثال قراردیا ہے
-
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کا دوره ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائلی حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا
-
جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ سرکاری دہشت گردی اور عالمی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں امریکی وزیر خارجہ کا ہاتھ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱امریکی وزیر خارجہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے لئے انجام پانے والے دہشتگردانہ حملے میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
جنرل قاآنی کو قتل کی دھمکی، امریکی ریاستی دہشت گردی بے نقاب : ایران
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے برائن ہک کی جانب سے سپاہ قدس کے نئے سربراہ کو دی گئی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان، امریکا کی ریاستی دہشت گردی کے بے نقاب ہونے کے مترادف ہے۔
-
صحیفۂ سلیمانی کا ایک اور زریں ورق/ ایک اہلسنت گھرانے کے نام شہید قاسم سلیمانی کا خط
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹شام کے ایک اہلسنت گھرانے کے نام شہید قاسم سلیمانی کا خط ملاحظہ ہو۔
-
پاکستانیوں نے شہید قاسم کی تصویر کےساتھ امریکی وزیر کا استقبال کیا ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے پاکستان پہونچنے پر پاکستانی عوام نے دسیوں ہزار کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور سید حسن نصر اللہ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔