-
دشمن کو ابھی ایک طمانچہ رسید کیا گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز قم سے آئے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب فرمایا جسے ملکی ذرائع سے براہ راست نشر کیا گیا ۔
-
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آ گئی... ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴شہید جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ایک ساتھی کو ان کے آبائی وطن کرمان میں کل بدھ کی صبح ان کے ساتھی شہداء کے جوار میں گلزار شہداء میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
ایران، امریکا کا نشہ اتارے گا؛ پاکستان کے سابق آرمی چیف
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱ایران کے کامیاب بیلسٹک میزائلوں کے حملوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ ریڈار جام کرنے کی امریکی فوج کی اہلیت جام ہو کر رہ گئی ہے، ایسے حملوں میں تیزی آئے گی۔
-
عین الاسد فوجی اڈے پر 11 میزائل داغے گئے: امریکی فوج کا اعتراف
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴امریکی فوج کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منگل کی رات عراق کے صوبے الانبار میں عین الاسد فوجی اڈے پر 11میزائل داغے ۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی ایران کے تلخ واقعات پرتعزیتی پیغام
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ایران میں رونما ہونے والے دو تلخ واقعات پر تعزیتی پیغام تحریر کیا ہے ۔
-
امریکی چھاونی پر ایران کی جوابی کاروائی کا تازہ ویڈیو، امریکی فوجی کے کیمرے سے+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے رات ایک بج کر بیس منٹ پر امریکا کے دہشت گردانہ حملے کا منہ توڑ جواب دیا۔
-
سپاہ پاسداران کے اس بیان نے دشمن کی نیند حرام کر دی!!!
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق میں امریکی ائیربیس پر میزائلوں کی بارش کے بعد ایک بڑا اہم بیان جاری کیا ہے جس سے امریکا و اسرائیل کی نیندیں حرام ہوگئیں۔
-
طویل شور و ہنگامے کے بعد ٹرمپ کی بیہودہ اور غیر معقول تقریر
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس میں مذکورہ فوجی چھاونی کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی فوجی چھاونی پر میزائلی حملہ عراقی حکومت کی ہم آہنگی سے کیا گیا، ایران
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ عراق میں امریکا کے عین الاسد دہشت گرد فوجی اڈے پر حملہ، عراقی حکام کی ہماہنگی سے انجام پایا ہے۔
-
ایران کی امریکی خطرات کے مقابلے میں اپنے دفاع پر تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے اور اپنے حق کے دفاع پر تاکید کی ہے