-
شام کے عوام شہید جنرل سلیمانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے، بشار اسد
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کرکے کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم دینے کا اعتراف کر لیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے خلاف دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم دینے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ کے دہشت گردانہ حملے پر، عراقی رہنماؤں اور جماعتوں کا شدید ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اور وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد پاکستان میں امریکی قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے کے بعد بین الاقوامی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان میں امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔
-
امریکی شہریوں کو فوری طور پرعراق چھوڑنے کی ہدایت
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار و فداکاری اور خلوص کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
شہداء کا خون رائیگاں نہيں جائے گا، انصار اللہ کی بڑی دھمکی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
نائجیریا میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۹افریقی ملک نائجیریا میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی مذمت میں مظاہرے ہوئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی آخری رسومات کے پروگرام کا اعلان
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی آخری رسومات کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔