-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 1442کا خصوصی لائیو پروگرام/19
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2021
-
آدابِ حکومت علی (ع) سے سیکھنے کی ضرورت ہے: قائد انقلاب اسلامی (مکمل خطاب) ۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بروز اتوار عوام سے براہ راست خطاب فرمایا۔ اس خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔ آج کے اس خطاب میں قائد انقلاب اسلامی نے اہم قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
یوم ضربت امام علی ، یوم معلم اور یوم محنت کشاں کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے ذاتی زندگی اور حکومت داری دونوں میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کی تاکید فرمائی ہے۔
-
امام رضاع کےروضۂ میں شب قدرکےمراسم میں ایس اوپیزکی پابندی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں شب قدر کے مراسم کے موقع پر کورونا ایس او پیز کی شدید پابندی کے ساتھ سماجی فاصلے کی بھی رعایت کو یقینی بنایا گیا۔
-
’اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ - پروگرام نمبر 20
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2021
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 1442کا خصوصی لائیو پروگرام/18
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2021
-
دعائے جوشن کبیر - عربی + اردو
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰دعائے جوشن کبیر کی بہت فضیلت ہے- اس دعا کی ایک سو فصلیں ہیں اور ہر فصل میں الله تعالیٰ کے دس اسماء ہیں ، یہ ہزار اسم ہیں کہ انہیں میں اسم اعظم ہے-
-
شب انیس رمضان المبارک، شب قدر و شب ضربت
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰آج ماہ مبارک رمضان کی انیسویں شب، پہلی شب قدر ہے - شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر ہے۔
-
قرآن کریم کی آن لائن نمائش کا آغاز
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران میں پہلی آن لائن قرآنی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
آیت کا پیغام (19) : کافی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰وَاسْتَعِینُوا بِالْصَبْرِ وَالْصلاۃِ (سورہ بقرہ ۔ آیت 45)