-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباه
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب، غذائی اشیا کی خوب ہو رہی بربادی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۴سعودی عرب میں غذائی اشیا کی بربادی کی شرح 10 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
بن سلمان سعودی عرب کے وزیر اعظم بن گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولیعہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔
-
ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔
-
بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵بن سلمان، بن زائد اور السیسی آستین کے سانپ ہیں۔
-
ایک اور سعودی کارکن کی حالت بگڑی، انسانی حقوق کی تنظیموں کا بیان
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵میڈیا ذرائع نے آل سعود کی جیل میں ایک سعودی کارکن کی جسمانی حالت بگڑنے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن- سعودی سرحد پر زوردار دھماکہ، حکام خاموش
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳جنوبی سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب زوردار دھماکے کی خبر ہے۔
-
قومی ذخائر کے لٹیروں کو ہم مزہ چکھائیں گے:یمنی وزیر دفاع
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸یمن کے وزیر دفاع نے امریکی - سعودی - اماراتی اتحاد کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جارح طاقتوں کی نیت سے آگاہ ہیں اور قومی دولت لوٹنے والے کو جواب دیں گے اور یمنی قدرتی وسائل اور دولت کی حفاظت کریں گے۔
-
سعودی عرب میں مخالفین کی حالت، ایمنسٹی انٹرنیشنل چیخ پڑا
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ریاض سے اپوزیشن اور مخالفین پر پابندی ختم کرنے کی درخواست کی ہے۔