-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات نے پکڑی رفتار، تہران کی نظر میں سعودی عرب کا خاص مقام
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عراق کی طرح پڑوسی ملکوں کے بارے میں ہماری پالیسیوں میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔
-
سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی وزیر خارجہ کا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے ہی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا۔
-
سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس، ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ جدہ روانہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ روانہ ہوگئے۔
-
مختلف ملکوں کے سربراہوں کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے مختلف ممالک کے سربراہوں نے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سعودی عرب اور شام کے درمیان فضائی سروس بحال 12 سال بعد شام کا طیارہ ریاض پہنچا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴بارہ سال بعد شام کی قومی ايئرلائنس کا پہلا طیارہ بدھ کو سعودی دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر اترا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا دوستی بھرا پیغام
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
-
سعودی عرب کچھ شرطوں کے ساتھ غیر ملکیوں کو دے گا شہریت
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔
-
لبنان صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل ہوجائے گا: قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان یقینی طور پر صیہونیوں کے لیے ایک جہنم میں تبدیل ہوجائے گا جہاں سے ان کی واپسی ناممکن ہوگی۔
-
سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ کھولنے والا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کی کئی اہم موضوع پر ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹سعودی عرب وزیر خارجہ اور ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے ایک دوسرے سے فون پر بات کی ہے۔