• توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت کی ضرورت

    توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت کی ضرورت

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱

     ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ اس سے پہلے کہ موسمیاتی تغیر ہمارے توانائی کے ذرائع کو نقصان پہنچانا شروع کردے صاف توانائی کی عالمی فراہمی کو آئندہ آٹھ برسوں میں دُگنا کرنا ہوگا۔

  • یہ سیارہ مریخ ہے یا زمین! سیارہ مریخ کی حیرت انگیز ویڈیو

    یہ سیارہ مریخ ہے یا زمین! سیارہ مریخ کی حیرت انگیز ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    امریکی خلائی ادارہ ناسا کے مریخ پرموجود ربوٹ گاڑی ایکسپلورر نے اس سیاہ کی نئی ویڈیو بھیجی ہے جن کو دیکھ کر انسان حیرت زدہ ہوجاتا ہے کہ کیا یہ مریخ کی تصاویر ہیں یا زمین کی تصاویر ہیں ۔ ایکسپلورر کی طرف سے بھیجی جانے والی نئی ویڈیو میں مریخ کی زمین کے صحرا سے بہت زیادہ شباہت دکھائی دیتی ہے۔

  • ہوشیار، آپ کا بھی پاس ورڈ ہیک ہو سکتا ہے!

    ہوشیار، آپ کا بھی پاس ورڈ ہیک ہو سکتا ہے!

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

     ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمارٹ فون کے اسکرین اور کمپیوٹر کی بورڈ پر انگلی چھونے کے بعد کچھ دیر حرارت برقرار رہتی ہے اور اسے دیکھ کر ہیکر آسانی سے آپ کا پاس ورڈ معلوم کرسکتے ہیں تاہم اس کے لیے تھرمل (حرارت محسوس کرنے والے) کیمروں اور اے آئی سافٹ ویئر درکار ہوگا۔

  • روس نے میٹاکمپنی کو دہشت گرد اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا

    روس نے میٹاکمپنی کو دہشت گرد اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    روس نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کو دہشت گرد اورافراطی تنظیموں کی روسی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔

  • مشتری کے چاند کی تفصیلی تصویر جاری

    مشتری کے چاند کی تفصیلی تصویر جاری

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸

     ناسا نے جُونو اسپیس کرافٹ سے کھینچی گئی نظامِ شمسی کے پانچویں سیارے مشتری کے برف سے ڈھکے چاند یورپا کی پہلی تفصیلی تصویر جاری کر دی۔

  • ماں میں تناؤ کی شدت بچے کی جنس کی تبدیلی کا سبب بن سکتی ہے

    ماں میں تناؤ کی شدت بچے کی جنس کی تبدیلی کا سبب بن سکتی ہے

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

    ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حاملہ ہونے سے قبل اور حمل ٹھہرنے کے دوران ذہنی تناؤ کا سامنا کرنے والی خواتین کے ہاں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی پیدائش کا امکان دوگنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

  • برقی گاڑی چارج کرنے کی نئی تکنیک

    برقی گاڑی چارج کرنے کی نئی تکنیک

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴

    ناسا کی جانب سے چاند، مریخ اور اس سے آگے بھیجے جانے والے مشنز کےلیے بنائی جانے والی تکنیک زمین پر برقی گاڑیوں کو پانچ منٹ میں چارج کر سکتی ہے۔

  • پاکستان کی پہلی انڈوکرانالوجسٹ نے  لاریٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

    پاکستان کی پہلی انڈوکرانالوجسٹ نے لاریٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱

    پاکستانی انڈوکرانالوجسٹ ڈاکٹر تسنیم احسن کو انڈوکرائین سوسائٹی کی جانب سے لاریٹ 2023ایوارڈسے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ پوری دنیا میں انڈوکرائین محققین اور معالجین کی کامیابی پر دیا جاتا ہےا ور ڈاکٹر تسنیم احسن ان میں سے ایک ہیں۔

  • شہید سلیمانی جنگی کشتی میں 16دفاعی میزائل نواب اور6شکاری میزائل صیاد نصب ہیں

    شہید سلیمانی جنگی کشتی میں 16دفاعی میزائل نواب اور6شکاری میزائل صیاد نصب ہیں

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نیوی کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہید سلیمانی جنگی کشتی میں شارٹ اورمیڈیم رینج کے میزائل نصب ہیں اور جلد ہی مزید دو عدد جنگی بحری جہاز سپاہ کا حصہ بنیں گے۔

  • ایران نے کیا ملکی ساختہ سیٹلائٹس  کے ریموٹ سینسنگ سنٹر کا افتتاح

    ایران نے کیا ملکی ساختہ سیٹلائٹس کے ریموٹ سینسنگ سنٹر کا افتتاح

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱

    ایران نے اپنے پہلے سیٹلائٹ سینسنگ سنٹر کا افتتاح کیا ہے جہاں پر خیام سمیت دیگرملکی ساختہ سیاروں سے بھیجی جانے والی تصاویر اورڈیٹا سے استفادہ شروع ہوگیا ہے