SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

taliban

  • طالبان انتظامیہ کا پاکستان سے افغان تاجروں کے کنٹینر چھوڑ دینے کا مطالبہ

    طالبان انتظامیہ کا پاکستان سے افغان تاجروں کے کنٹینر چھوڑ دینے کا مطالبہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے نگراں وزیر تجارت نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان تاجروں کے ان کنٹینروں کو چھوڑ دے جنھیں اس نے کراچی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔

  • ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی یادداشت پر دستخط

    ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی یادداشت پر دستخط

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر ایران کے جہاد زراعت کے وزیر، افغانستان کے امور کے لیے صدر ایران کے خصوصی نمائندے اور افغانستان کی نگراں حکومت کے اقتصادی نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند کی موجودگی میں دستخط اور تبادلہ کیا گیا۔

  • افغانستان: زلزلے کی تباہ کاریاں، 2400 سے زائد افراد جاں بحق (ویڈیو)

    افغانستان: زلزلے کی تباہ کاریاں، 2400 سے زائد افراد جاں بحق (ویڈیو)

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰

    افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہوگئی ہے۔

  • پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کا انخلا شروع

    پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کا انخلا شروع

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰

    پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ کل 30 افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے۔

  • آٹھ دن کی بندش کے بعد طورخم سرحد کھول دی گئی

    آٹھ دن کی بندش کے بعد طورخم سرحد کھول دی گئی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد آمد و رفت کےلئے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔ دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد طورخم سرحد کو بند کر دیا گیا تھا۔

  • عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں: پاکستان

    عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں: پاکستان

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۲

    پاکستان کی ترجمان وزارتِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ عبوری افغان حکومت کی طرف سے کسی بھی ڈھانچے کی تعمیر قبول نہیں کر سکتے۔

  • پاک افغان مذاکرات ناکام،  طورخم چھٹے روز بھی بند

    پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم چھٹے روز بھی بند

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶

    طورخم بارڈر دوبارہ کھولنے کے حوالے پاکستانی اور افغان بارڈر سیکورٹی حکام کے مذاکرات ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں اور یہ بارڈر ابھی تک بدستور بند ہے۔

  • کابل میں ہزاروں خفیہ کیمرے نصب

    کابل میں ہزاروں خفیہ کیمرے نصب

    Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴

    افغانستان کی طالبان حکومت نے دارالحکومت کابل میں دسیوں ہزار خفیہ کیمرے نصب کر دیئے ہیں۔

  • افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار، امیر خان متقی

    افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار، امیر خان متقی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۴

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار ہے۔

  • افغانستان میں تسنیم خبررساں ایجنسی کے فوٹوگرافر کی رہائی

    افغانستان میں تسنیم خبررساں ایجنسی کے فوٹوگرافر کی رہائی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸

    افغانستان میں تسنیم خبر رساں ایجنسی  کے فوٹو گرافر محمد حسین ولایتی کو رہا کردیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کے شہدا کی تعداد 57000 سے تجاوز کرگئی
    غزہ کے شہدا کی تعداد 57000 سے تجاوز کرگئی
    ۳ hours ago
  • پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان میں کرفیو
  • صیہونی بربریت پر اقوام متحدہ کا اعتراض
  • Video | شہدائے وطن کی یاد میں تہران میں عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
  • ایران نے صیہونیوں کے ناقابل شکست ہونے کا غرور خاک میں ملا دیا؛ پاکستان کے سینئر سیاستدان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS