-
امریکی صیہونی منصوبے"سینچری ڈیل" کی عالمی سطح پر مخالفت
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳فلسطینیوں کی جانب سے ناپاک امریکی صیہونی منصوبے"سینچری ڈیل" کی مخالفت اور عالمی سطح پر اٹھنے والے شدید اعتراضات کے درمیان پاکستان، افغانستان اور ملائیشیا سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کےعوام نے مظاہرے کرکے اس گھناونی سازش کے مقابلے میں پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علمائے اسلام ، سینچری ڈیل کے خلاف ہیں: آیت اللہ نوری ہمدانی
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے شرمناک سینچری ڈیل کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے مسلمانوں خاص طور سے علمائے اسلام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی اہداف کو تباہ و برباد کرنے کی سازش کا مقابلہ کریں۔
-
قدس فورس کے کمانڈر کی حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماوں سے گفتگو
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف خود اسرائیل میں مظاہرے
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سازشی سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف تل ابیب میں عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔
-
ہندوستانی علمائے کرام کا وفد ایران میں، بزرگ مرجع تقلید سے ملاقات، رہبر انقلاب اسلامی سے بھی کریں گے ملاقات
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے شرمناک سینچری ڈیل منصوبے کی بابت خبردار کرتے ہوئے مسلمانوں خاص طور پر مسلمان علمائے دین سے درخواست کی ہے کہ وہ فلسطینی امنگوں کی تباہی کی سازش کا سنجیدگی سے مقابلہ کریں۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف کراچی میں مظاہره
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل کے خلاف سرینگر میں ریلی
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی اور صیہونی ناپاک سازشی منصوبہ سینچری ڈیل
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
صدی ڈیل کے خلاف عالمی سطح پر یوم احتجاج، مظاہرے اور ریلیاں
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷دنیا کے کئی ممالک میں کل نماز جمعہ کے بعد صدی کی ڈیل کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف دنیا سراپا احتجاج + ویڈیوز
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ۔ اسی کے ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا اور صعدہ میں بھی یمنی عوام نے مظاہرہ کرکے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا