-
خیانت کی انتہا، بن زائد نے سینچری ڈیل کی حمایت میں نئی منطق پیش کر دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے نیویارک ٹائمز میں اپنے مقالے کے شائع ہونے کے بعد ٹوئٹ کیا کہ فلسطینیوں نے جب بھی "نو" NO کہا انہیں شکست ہوئی۔
-
ترک صدر نے سینچری ڈیل کی حمایت کرنے والوں کو غدار قراد دیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سینچری ڈیل منصوبے کی حمایت کرنے والے عرب ممالک کو غدار قرار دیا ہے۔
-
ایک سو تینتیس برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے سینچری ڈیل کی مخالفت کر دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳برطانوی پارلیمنٹ کے ایک سو تینتیس ممبران پارلیمنٹ نے ایک بیان جاری کر کے سینچری ڈیل نامی امریکی صیہونی منصوبے کی مخالفت کی ہے
-
سینچری ڈیل کے خلاف عالم اسلام ، بالخصوص فلسطین سراپا احتجاج
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴غزہ، غرب اردن، بیت المقدس اور مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی عوام نے جمعے کے دن ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ۔ اسی کے ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا اور صعدہ میں بھی یمنی عوام نے مظاہرہ کرکے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا -
-
سینچری ڈیل ، ناکامی سے دوچار ہو گی : تہران کے خطیب نماز جمعہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸تہران کے خطیب نماز جمعہ نے سینچری ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدی کی ڈیل یقینا ناکامی سے دوچار ہوگی
-
نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے بارے میں انتباہات کا سلسلہ جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف ردعمل کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے حکام اور شخصیتوں نے بھی اس سازش کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین کی تقسیم کو تسلیم کرنا غیرت مسلم ختم ہونے کے مترادف: پاکستانی علماء
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے کہا ہے کہ جو مسلمان ممالک فلسطین کی تقسیم کے منصوبے کو تسلیم کر رہے ہیں ان کی غیرت مسلم ختم ہو چکی ہے۔
-
سینچری ڈیل پر فلسطینیوں کا غم و غصہ + ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰پوری دنیا میں اس شرمناک ڈیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے اور فلسطین کے صدر محمود عباس نے واضح لفظوں میں اعلان کر دیا ہے کہ ٹرمپ کے امن منصوبے کو ہزار بار مسترد کرتے ہیں۔
-
عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو حماس کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے پیغام میں سینچری ڈیل کے نفاذ اور اسے تسلیم کرنے کے تعلق سے کسی بھی طرح کی شراکت داری کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنے والوں کو فلسطینی قوم معاف نہیں کرے گی-
-
سینچری ڈیل ناپاک منصوبے پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل ۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے باشندوں نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچرہی ڈیل پر شدید برہمی اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ سبھی فلسطینی عوام اور حکام نے یہ اعلان کیا ہے کہ اس منصوبے کو کسی قیمت پر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔