-
سینچری ڈیل کی رونمائی میں بعض عرب ممالک کی موجودگی پر حماس کا اظہار افسوس
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے امریکہ میں سینچری ڈیل کی رونمائی میں عمان، امارات اور بحرین کے نمائندوں کی موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے حملے
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی پر بمباری کی ہے -
-
سینچری ڈیل کی رونمائی پر ایران کا ردعمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل سازشی منصوبے کی رونمائی پر اسلامی دنیا کا ردعمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کا ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل جہنم کی جانب جانے والی شاہراہ ہے : ایران
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی تجویز کردہ صدی ڈیل کو جہنم کی طرف جانے والی ایک شاہراہ قرار دیا ہے۔
-
آل سعود امریکی دھمکی سے خوفزدہ، سینچری ڈیل کی حمایت کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲سعودی عرب نے ایسے حالات میں امریکی دھمکی کے سامنے سر تسلیم خم کر لیا کہ جب پوری دنیا میں اس شرمناک ڈیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا کا شیطانی سینچری ڈیل منصوبہ کبھی پورا نہیں ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکا کا شیطانی سینچری ڈیل منصوبہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ اسی کے ساتھ ایران کے اسپیکر نے اسلامی ملکوں کے اسپیکروں سے امریکا کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کی بھر پور مخالفت کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان شیعہ علماء کونسل کی فلسطین کو آزاد کرانے کی اپیل
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶پاکستان شیعہ علماء کونسل کے سربراہ نے فلسطین کو صیہونی حکومت کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴رپورٹ کے مطابق استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر سیکڑوں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر امریکا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ انقرہ میں بھی امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی شدید مذمت کی۔