-
خود مختار فلسطینی ملک تشکیل نہیں ہونے دیں گے: صیہونی وزیر جنگ
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ اسرائیل، خود مختار فلسطینی ملک تشکیل نہیں ہونے دے گا۔
-
ٹرمپ نے سینچری ڈیل کی رونمائی کردی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱امریکی صدر نے فلسطینی فریقوں اور علاقائی و عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر یکطرفہ طور پر سینچری ڈیل کی رونمائی کردی۔
-
سینچری ڈیل کی وسیع پیمانے پر مخالفت
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت بہت سے اسلامی ملکوں اور سبھی فلسطینی تنظیموں نے امریکا کے ناپاک" سنیچری ڈیل" منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل اس صدی کی سب سے بڑی خیانت ہے: ایران
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینیوں کیلئے امریکی نام نہاد سینچری ڈیل پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صدی معاملے میں فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کیا گیا ہے اور یہ منصوبہ غداری کی ڈیل ہے اور اس کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سینچری ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب : جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی نام نہاد صدی ڈیل پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج 22 فلسطینی زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴قدس کی غاصب اور جابر صیھونی فوجیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناپاک صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی رونمائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف ترکی اور اردن میں مظاہرے
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷ترکی اور اردن کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے باہر نعرے بازی کی گئی۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یکطرفہ اقدام پر عالمی رد عمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناپاک صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی رونمائی پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور بہت سے اسلامی ممالک اور فلسطینی جماعتوں کے سربراہوں نے اس امریکی و صیہونی منصوبے سے اپنی شدید مخالفت و بے زاری کا اعلان کیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کے مقابلے پر زور
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی صدر نے سینچری ڈیل کی باضابطہ رونمائی کر دی
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی موجودگی میں ایک پروگرام کے دوران نام نہاد سینچری ڈیل منصوبے کی رونمائی کر دی۔