-
غزہ کے میزائل، ڈیل آف سینچری کا جواب + مقالہ
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳مشہور عربی اخبار رای الیوم کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیل پر فائر کئے جانے والے میزائل، دو اہم باتوں کا جواب ہیں ۔
-
سینچری ڈیل کے عوض بن سلمان کی محمود عباس کو اربوں ڈالر کی پیشکش
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰رام اللہ میں اردن کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کو قبول کرلینے کے عوض فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کو دس ارب ڈالر کی پیشکش کی ہے۔
-
سنچری ڈیل کے مقابلے کے لئے فلسطین کے قومی محاذ کی تشکیل
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
-
فلسطین کے قومی محاذ کی تشکیل کا مقصد، سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے عملی قدم
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے قومی محاذ برائے فلسطین تشکیل دیا ہے-
-
ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۱حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
حماس کی الفتح سے سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ ہونے کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۲فلسطینی تنظیم حماس نے سینچری ڈیل نامی ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا امریکی سینچری ڈیل کو ناکام بنانے پر زور
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶فلسطین کی وزارت خارجہ نے سینچری ڈیل کے ناپاک امریکی منصوبے کی مخالفت اور ناکامی پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں صیہونیوں نے ایسٹر کے چوتھے روز مسجدالاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
سنچری ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی، فلسطینی وزیراعظم
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸فلسطین کے نئے وزیراعظم نے امریکہ پر فلسطینیوں کے خلاف اقتصادی جنگ مسلط کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری کے بارے میں سعودی موقف میں تبدیلی، حقیقت یا ؟؟؟ + مقالہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱امریکا جلد ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صدیوں پرانے تنازع کے حل کے لئے تیار کی گئی ڈیل آف دی سینچری یا سازش آف دی سینچری سے متعلق اہم معلومات برملا کرنے والا ہے لیکن اس نام نہاد ڈیل سے متعلق اب تک جو معلومات لیک ہوئی ہے اسے قبول کرنے سے فلسطینیوں نے ایک زبان ہوکر انکار کر دیا ہے۔