-
امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔
-
غرب اردن کے علاقوں کے سازشی منصوبے سے اسرائیل کی پسپائی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی حکومت کے تخریبی اقدامات کے مقابلے پر زرو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی بابت صیہونی حکومت کو انتباه
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطینی کاز کے لئے شام کے صدر کی حمایت کا اعلان
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
شام، فلسطین کی حمایت سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا: بشار اسد
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱شام کے صدر نے فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی منصوبے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
-
صیہونی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی تنظیمیں متحد
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶فلسطین کی فتح و حماس تحریکوں نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطینیوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
ناپاک صیہونی منصوبے عرب ممالک کے اختلافات کا نتیجہ ہیں: حماس
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کے لئے جامع قومی منصوبے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی توسیع پسندی، فلسطینیوں کا احتجاج - خصوصی رپورٹ
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں