-
ویسٹ بینک کے الحاق کی تیاری، فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری شروع + ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کی جبل المکبر بلدیہ میں ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت پرزور
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطینی تنظیموں کا غاصب صیہونی ٹولے اور اسکے حامی عرب ممالک کو انتباہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸فلسطین کی تحریک حماس ، جہاد اسلامی اور عوامی محاذ نے بڑے پیمانے پر استقامت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر دشمن نے سرزمین فلسطین کی ایک بالشت زمین بھی ہتھیانے کی کوشش کی تو وہ صیہونی دشمن کے خلاف میدان جنگ بن جائے گی۔
-
صیہونی منصوبے کے خلاف یوم غضب منانےکا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل کی اب یورپی یونین نے بھی کی مخالفت
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
سینچری ڈیل یوم نکبت کے قیام میں امریکہ اور بعض عرب حکام کی شرکت پر تاکید کے مترادف
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ سینچری ڈیل سازشی منصوبہ یوم نکبت کے قیام اور غاصب صیہونیوں کے بہتر سالہ جرائم میں امریکہ اور بعض عرب حکام کی شرکت پر تاکید کے مترادف ہے۔
-
صیہونی منصوبہ، سینچڑی ڈیل کا حصہ ہے: فلسطینی جماعتیں
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴فلسطینی جماعتوں نے مغربی کنارے کے بعض علاقوں کو مقبوضہ صیہونی علاقوں میں شامل کرنے والے صیہونی منصوبے کو، ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچڑی ڈیل کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
کورونا کی آڑ میں سینچری ڈیل کو نافذ کر رہے ہیں امریکہ و اسرائیل
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶غزہ کے محاصرے کے خلاف مہم کی عوامی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ و اسرائیل دنیا میں جاری انسداد کورونا مہم کی آڑ میں سینچری ڈیل سازشی منصوبے کے نفاذ کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
فلسطین، اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی گفتگو
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس اور تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ملت فلسطین متحد ہو کر سینچری ڈیل کا مقابلہ کرے گی.
-
سب ایک ہی نسل کے ہیں! ۔ کارٹون
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶جہاد اسلامی اور حماس جیسی فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست میں ہونے والے انتخابات سے فلسطین کے تئیں صیہونی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، جو بھی صیہونی ٹولے کی لگام اپنے ہاتھ میں لے گا، وہ وہی کرے گا جو اسکے اسلاف نے کیا ہے۔