-
مذاکرات کامیاب طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کھول دیا گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵طورخم سرحدی گزرگاہ کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔
-
افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث: ایران
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ماسکو میں علاقائی سلامتی کے بارے میں مذاکرات کے لئے منعقدہ پانچویں نشست سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
-
افغانستان پر فضائی حملہ نہیں کیا: پاکستان کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر بمباری کرنے کی تردید کی ہے۔
-
سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان ہے: طالبان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان کی سرحدی سیکورٹی فورس کو قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، طالبان
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے نائـب سربراہ نے کہا ہےکہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دی جائے گی۔