-
روس نے اسکندر کے ذریعے یوکرینی فوج کو نشانہ بنایا۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰روس نے اپنے معروف بیلسٹک میزائل اسکندر کے ذریعے یوکرینی فوج کے مراکز کو نشانہ بنانے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
-
یوکرین میں روسی فورسز کے ہاتھوں امریکہ کے 2 فوجی گرفتار
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کرنے والے 2 امریکی فوجیوں کو روسی فورسز نے گرفتار کیا ہے ۔
-
ہتھیار ڈال کر تسلیم ہو جاؤ، روس کا یوکرین کے فوجیوں کو انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸روسی افواج نے سیویرو ڈونیٹسک کے صنعتی مرکز میں بچ جانے والے یوکرینی فوجیوں کا رابطہ منقطع کرنے کیلئے شہر کے تینوں پلوں کو تباہ کر دیا ہے.
-
یوکرین نے تیل گیس اور کوئلے کی برآمدات روک دیں
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴حکومت یوکرین نے، تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
روس یوکرین کشیدگی کے دوران جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خدشات میں اضافہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے باوجود ماسکو کو ایندھن کی برآمدات میں 93 بلین یورو کا منافع ہوا۔
-
سیورو دونیسک سے پسپائی کا یوکرینی فوج نے اعتراف کیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴یوکرینی فوج نے روسی فوج سے شدید جھڑپوں کے بعد پیر کے روز شہر سیورو دونیسک کے مرکزی علاقے سے پسپائی کا اعتراف کر لیا۔
-
روسی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱یوکرین کے مشرق میں واقع سیویروڈونٹسک شہر حکمت عملی کے لحاظ سے کافی اہم ہے، جس کا 70 فیصد حصہ روس پہلے ہی اپنے قبضے میں لے چکا ہے۔
-
یوکرینی صدر کا دعویٰ، ملک کے کئی علاقے آزاد کرا لئے گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین اور 200 سے زیادہ روسی حکام پر پابندیاں لگانے والے دو الگ الگ فرمانوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
زیلنسکی کو موت کا خوف، کیا مغربی ممالک زیلنسکی سے نجات پانا چاہتے ہیں؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۱یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی مغربی خفیہ اداروں کے ہاتھوں قتل ہونے کی وجہ سے خوفزدہ ہیں۔
-
امریکہ کے خلاف روس کی جوابی کاروائی، وزرا سمیت دسیوں پر پابندیاں عائد کیں
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے 61 امریکی شخصیات اور حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔