-
روس کے خلاف لگائی گئی پابندیاں ناکام رہیں: سوئٹزرلینڈ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴مغربی ممالک کو روس کے خلاف لگائی گئی پابندیوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
جنگ یوکرین، روسی ٹینک کا حال+ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں ہی فریق ایک دوسرے کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں۔
-
بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار تباہ کئے ہیں: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کر چکا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا کوئی فاتح نہیں: اقوام متحدہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوچکے ہیں اور روس کی مشرقی ڈونباس کے علاقے میں پیشرفت جاری ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے لئے امریکی اسلحہ کی ترسیل
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
روس یوکرین جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
روس نے غذائی بحران کے حوالے سے مغربی ممالک کا الزام مسترد کر دیا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶ماسکو نے غذائی بحران سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر مبنی مغربی ممالک کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے موقع پر روس نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۵روسی افواج نے اپنے زرکون ہائپرسونک کروز میزائل کے تازہ ترین کامیاب تجربے کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب روس نے یوکرین کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔
-
کی ایف کو جلد ہی بھاری ہتھیار ملنے والے ہیں: یوکرین
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵یوکرین کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے گفتگو کرنے کے بعد آئندہ دنوں میں کی ایف کو بھاری ہتھیار ملنے کی خبر دی ہے۔