-
روس پر پابندی سے جرمنی توانائی کے بحران کا شکار ہو سکتا ہے
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲جرمنی کے وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روس کی گیس اور تیل پر عائد پابندیوں سے پوتن سے زیادہ ہمیں نقصان پہنچے گا۔
-
یوکرین کے مسئلے پر ایٹمی جنگ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے: یو ان سیکرٹری جنرل
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱اقوام متحدہ (یو ان) کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہےکہ روس یوکرین جنگ کے پیش نظر ایٹمی جنگ کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایران ایک جنگ مخالف اور امن پسند ملک ہے: یوکرین
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خلاف اور پر امن راہ حل کا حامی ایک ملک ہے۔
-
روس کے خلاف مزید پابندیوں پر امریکہ و فرانس متفق، روس: فرق نہیں پڑتا
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ٹیلیفون پر بات چیت میں روس کے خلاف پابندیاں مزید بڑھانے پر اتفاق بھی کیا گیا۔
-
یوکرین میں گھمسان کی جنگ، ماریویول شہر روسی فوج کے محاصرے میں
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور روسی فوج نے جہاں یوکرینی دارالحکومت کی ایف پر حملے کئے ہیں وہیں کی ایف کے قریب واقع شہر ماریوپول میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہورہی ہے۔
-
روس- یوکرین جنگ، کتنا ہوا نقصان؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳یوکرین کے صدر کے اقتصادی امور کے مشیر نے بتایا کہ ملک کو جنگ سے اب تک 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
-
مغربی یوکرین پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳مغربی یوکرین کےشہر لوویو کے مقامی حکام نے یاووریف فوجی اڈے پر روس کے میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
یوکرین میں بایولوجیکل ہتھیاروں کی موجودگی کا معاملہ، اقوام متحدہ بے خبر
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین میں بایولوجیکل اسلحوں کے پیداواری منصوبے سے بالکل بے خبر ہے۔
-
جنگ یوکرین کو طویل کرنے کی کوشش، غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی پیشکش
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۳یوکرین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی رضاکارانہ طریقے سے یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کریں گے، انہیں وہ اس ملک کی شہریت دیں گے۔
-
کی ایف کے اطراف میں شدید جنگ جاری۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶یوکرین کے دارالحکومت کے مضافاتی شہر بروواری میں ان دنوں روسی اور یوکرینی فوج کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ شہر کے اندر جاری جھڑپوں کی شدت کو اس ڈرون فوٹیج میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔