-
یوکرین کو ادلب بنانے کی تیاری، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۷روس میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یوکرین، یورپ کے لیے ایک وسیع ادلب میں تبدیل ہو جائے۔
-
امریکا کا بڑا دعوی، روس کیمیائی حملہ کر سکتا ہے، سبھی رہیں ہوشیار
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴وائٹ ہاؤس نے دعوی کیا ہے کہ روس، یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے اور ہم سب کو اس پر چوکس رہنا چاہیے۔
-
بیلاروس کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳اٹلی کے دار الحکومت روم میں بیلاروس کے سفارتخانے پر کچھ نامعلوم افراد نے پیٹرول بم سے حملہ کیا۔
-
کیا امریکا اور یوکرین دنیا کو تباہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے، روس کا عجیب و غریب دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸روس کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین مل کر بائیولوجیکل ہتھیار بنانا چاہتے تھے۔
-
مغرب اور روس کے درمیان تصادم میں شدت، 300 سے زائد کمپنیوں نے روس چھوڑ دیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ پر ماسکو کے خلاف سخت پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روسی تیل اور گیس کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
روس نے بھی اپنے مخالفین کی فہرست جاری کر دی، دیکھئے ماسکو کے مخالف ممالک کی فہرست...
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹روس نے کہا ہے کہ غیر دوست ممالک کی کمپنیوں اور افراد کے ساتھ تمام کاروباری اور تجارتی سودوں کے لیے اب حکومتی کمیشن سے منظوری لینی ہوگی۔
-
روس کا بڑا دعوی، خارکیف نیشنل ریسرچ سینٹر کے ری ایکٹر کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۵روس کی وزارت دفاع نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی، خارکیف کے نیشنل ریسرچ سینٹر کے ری ایکٹر میں بم نصب کرکے اس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
بحران یوکرین، پاکستان نے اپنا موقف واضح کر دیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے یورپیئن یونین کونسل کے صدر سے گفتگو میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔
-
کیا دنیا بھر سے دہشت گرد پولینڈ میں جمع ہو رہے ہیں؟
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر کا کہنا ہے کہ پولینڈ، دنیا کے متعدد ممالک سے دہشت گردوں کو یوکرین بھیجنے کے مرکز میں تبدیلی ہو گیا ہے۔
-
یوکرین روس کے ساتھ نیٹو میں عدم شمولیت کے موضوع پر گفتگو کو تیار
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹یوکرین نے کہا ہے وہ روس کے ساتھ مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں عدم شمولیت کے موضوع پر بات چیت کرنے کو تیار ہے۔