-
امارات کو عرب لیگ سے باہر کیا جائے ، فلسطینی تنظیم کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے متحدہ عرب امارات کے اقدام کو عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عرب لیگ کو چاہئے کہ متحدہ عرب امارات کو لیگ سے باہر نکال دے۔
-
ایران کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے: وزارت خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے یہ بات بالکل بھی اہم نہیں ہے کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے۔
-
ٹرمپ کے بیٹے کو باپ کی شکست کا یقین
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳ایک امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ٹرمپ کے سب سے بڑے بیٹے کو انتخابات میں اپنے باپ کی شکست کا یقین ہے۔
-
صدراور نائب صدر کے عہدہ کے لئے ٹرمپ اور پینس کے ناموں کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰امریکہ میں نومبر کے مہینے میں ہونے والے انتخابات کا معرکہ آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔
-
ٹرمپ صدارت کے لئے بالکل نااہل ہیں: سابق امریکی صدر
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے موجودہ صدر ٹرمپ کو امریکہ کی صدارت کے لئے بالکل نادرست انتخاب اور نااہل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ صدارتی انتخابات؛ جو بائیڈن ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ ترین سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے ہیں۔
-
جو بائیڈن، ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 9 فیصد آگے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاباتی حریف اُن سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن کے جیتنے کے 71 فیصد امکانات ہیں۔
-
تازہ ترین سروے رپورٹ؛ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کا اپنے مخالفین پر ووٹ چرانے کا الزام
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ان کی مخالف جماعت آئندہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور ووٹ چوری کرنا چاہتی ہے۔