-
ریاض میں صنعا کے حکام سے ملاقات میں، یمن میں جنگ کے خاتمے کےلئے معاہدے کا امکان
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳سعودی عرب کے وزیر دفاع نے انصاراللہ یمن کے وفد کے ساتھ امن کے عمل کو مکمل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
غذائی امداد کے بین الاقوامی پروگرام میں کمی، امریکہ کے دباؤ کی وجہ سے ہے: انصاراللہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵بین الاقوامی غذائی تعاون پروگرام میں کمی، امریکی دباؤ کی وجہ سے ہے جس سے یمن کی معیشت مزید خرابی کا شکار ہو جائے گی
-
برطانیہ کی مشرقی یمن میں فوجی اڈہ بنانے کی کوشش
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳یمنی ذرائع کے مطابق برطانوی فوج حضر موت کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کی افواج کے ساتھ مل کر فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کرر ہی ہیں۔
-
یمن نے مغرب اور امریکہ کو خبردار کر دیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا کہ مغربی طاقتوں کو یمن کے خود مختار معاملات میں مداخلت یا ملک کے علاقائی پانیوں پر اثر انداز ہونے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
یمنی انصاراللہ کی امریکی فوج کو سمندری حدود کے نزدیک آنے پر وارننگ
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹صنعا حکومت کے معاون وزیر خارجہ حسین العزی نے امریکی فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یمنی سمندری حدود کے پاس آنے سے دور رہیں۔
-
عالمی سامراج اور ظلم و استبداد کے خلاف ڈٹے رہیں گے: قائدِ انصاراللہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ یمنی قوم ملکی سطح پر اتحاد و اتفاق کے حصول، اپنی دفاعی صلاحیت میں مسلسل اضافے اور اداروں کی اصلاح کا کام جاری رکھے گی۔
-
یمن میں مزید 26 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶یمن میں بے گھر افراد کی حمایت کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں 26 ہزار یمنی شہری ملک کے مختلف علاقوں میں بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
مظلوم، مظلوم کی حمایت میں اٹھا (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲گزشتہ کئی برسوں سے عالمی سامراج کے عتاب کا شکار یمنی باشندوں نے دسیوں ہزار کی تعداد میں دارالحکومت صنعا میں صیہونی بھیڑیوں کے نرغے میں گھرے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ یمنی عوام نے مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں حالیہ صیہونی دہشتگردی اور جارحیت کی شدید مذمت کی اور صیہونیوں کے مقابلے میں فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔ مظاہرے کے دوران انہوں نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور اسلامی ممالک سے فلسطینی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کا مطالبہ دہرایا۔
-
جنین کیمپ میں دو روزہ صیہونی دہشتگردی کا نتیجہ، 113 فلسطینی شہید و زخمی، عالم اسلام کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ناجائز صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا جس کے بعد فلسطینی شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی۔
-
وزیر خارجہ نے عمان میں یمن کے سینیئر مذاکرات کار سے ملاقات کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳یمن کے اعلی عہدے دار محمد عبدالسلام نے عمان میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرتے ہوئے، یمنی عوام کی حمایت اور ان کی بے شمار مصیبتوں کو کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایتوں اور کوششوں کی قدردانی کی۔